Nojoto: Largest Storytelling Platform

سمجھنا خاک کا پتلا نوری ہے حقیقتے میری اسی لئے تما

سمجھنا خاک کا پتلا نوری ہے حقیقتے میری
اسی لئے تمام فرشتوں سے سجدہ کروایا گیا ہو
کہ جنت میں خطا نہ تھی میری منشہ تھی اس کی
 کہ اس کی رضا میں راضی رہنا یہی سکھلایا گیا ہو
 سالوں دور کردیا گیا حواء سے سمجھانے کے لیے شہرت
ملے گا ان کے صدقے میں جن کے صدقے میں بنایا گیا ہوں سمجھنا خاک کا پتلا