Nojoto: Largest Storytelling Platform

دیکھو کہیں یہ عہد نبھانا غلط نہ ہو اُس کے لیے یوں

دیکھو کہیں یہ عہد نبھانا غلط نہ ہو
اُس کے لیے یوں جان سے جانا غلط نہ ہو

تم  کہہ رہے ہو کہ یہ زمانہ غلط ہے اب!!
ممکن تو یہ بھی ہے کہ زمانہ غلط نہ ہو

گر چاہتے ہو مجھ کو تو میری طرف ہی دیکھ
ترچھی کمان سے یہ نشانہ غلط ہو

  قلبی۔۔ #Mypoetry #ghazal #shayari #Qalbi #love #sad
دیکھو کہیں یہ عہد نبھانا غلط نہ ہو
اُس کے لیے یوں جان سے جانا غلط نہ ہو

تم  کہہ رہے ہو کہ یہ زمانہ غلط ہے اب!!
ممکن تو یہ بھی ہے کہ زمانہ غلط نہ ہو

گر چاہتے ہو مجھ کو تو میری طرف ہی دیکھ
ترچھی کمان سے یہ نشانہ غلط ہو

  قلبی۔۔ #Mypoetry #ghazal #shayari #Qalbi #love #sad
qalbiwrites8276

Qalbi Writes

New Creator