Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو نہ ہو سکا واقف کبھی میرے حال سے؛ تو نہ دیکھ سکا

تو نہ ہو سکا واقف کبھی میرے حال سے؛
تو نہ دیکھ سکا مجھ پر گزرے ہوئے حادثے..

تجھے رہی تمنا ہما وقت میرے شوقِ جنون کی؛
میں نہ لکھ سکا کبھی مجھ پر گزرے ہوئے حادثے..

تو محفلوں کا عادی تھا, تجھے باتوں کی لت تھی؛
تو نے اوروں کو سنا بہت, مگر مجھے سب کے بعد سے..

میں بضد تھا مسلسل ہی تیرے ساتھ پر؛
مگر تو چاہتا تھا بدلنے پر مجھ سے تیرے راستے..

انا کی جیت ہوئ اور پھر محبت کو ہوئ مات؛
یہ سب کب کہاں ممکن تھا مگر ہوگیا سب تیرے واسطے..

#JugnooPoetry #JugnooPoetry