Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج پھر تلاش میں بھٹکا دل آج پھر سے تیرا خیال آیا

آج پھر تلاش میں بھٹکا دل 
آج پھر سے تیرا خیال آیا
تھم چکے دریاں میں لہر اٹھی
آج پھر سمندر میں اچھال آیا
آج پھر لفظ بے قرار ہوۓ
آج پھر قلم میں کمال آیا 
آج پھر نیا اک جواب ملا 
آج پھر نیا اک سوال آیا
آج پھر  جو تم نہیں ملیں
آج پھر درد     لازوال آیا
آج پھر مَیں مَیں نہیں  رہا
آج پھر تم تم خیال آیا
(ع طا) #عطاشاعری  Sahil Hussain Zk momim🖤🖤 Abdullah Qureshi Naushad Ahmad Mushtaq Ahmed
آج پھر تلاش میں بھٹکا دل 
آج پھر سے تیرا خیال آیا
تھم چکے دریاں میں لہر اٹھی
آج پھر سمندر میں اچھال آیا
آج پھر لفظ بے قرار ہوۓ
آج پھر قلم میں کمال آیا 
آج پھر نیا اک جواب ملا 
آج پھر نیا اک سوال آیا
آج پھر  جو تم نہیں ملیں
آج پھر درد     لازوال آیا
آج پھر مَیں مَیں نہیں  رہا
آج پھر تم تم خیال آیا
(ع طا) #عطاشاعری  Sahil Hussain Zk momim🖤🖤 Abdullah Qureshi Naushad Ahmad Mushtaq Ahmed
at8438040781209

Impressive

New Creator