Nojoto: Largest Storytelling Platform

قلم اٹھایا اور لکھ دیا درد مینے زخم کھا کر بول دی

قلم اٹھایا اور لکھ دیا درد 
مینے زخم کھا کر بول دیا درد 

ایک تو شاعر اوپر سے عشق کر بیٹھا 
پھر اندر ہی اندر سما گیا درد
 
آستینوں کو زرہ جھٹکوں ایک دو یار نکلے گے 
بچے گے وہ جنکو کھا گیا درد
 
پتہ بھی اس ہی سے پوچھ رہے ہو جسکو پتہ نہی 
اور اس ہی سے پوچھ رہے ہو کہ یہ ہے کیا درد

#صاحب_سکندر💟 صاحب_سکندر 💟