قلم اٹھایا اور لکھ دیا درد مینے زخم کھا کر بول دیا درد ایک تو شاعر اوپر سے عشق کر بیٹھا پھر اندر ہی اندر سما گیا درد آستینوں کو زرہ جھٹکوں ایک دو یار نکلے گے بچے گے وہ جنکو کھا گیا درد پتہ بھی اس ہی سے پوچھ رہے ہو جسکو پتہ نہی اور اس ہی سے پوچھ رہے ہو کہ یہ ہے کیا درد #صاحب_سکندر💟 صاحب_سکندر 💟