Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بھی صورت ہے جگ ہنسائی کی مجھ سے اشکوں نے بے وفا

یہ بھی صورت ہے جگ ہنسائی کی
مجھ سے اشکوں نے بے وفائی کی

دشت والوں کو زیب دیتا ہے
بات کرنا شکستہ پائی کی

نیند کا آنکھ سے بچھڑ جانا
ایک حالت ہے نارسائی کی mubashir saeed
یہ بھی صورت ہے جگ ہنسائی کی
مجھ سے اشکوں نے بے وفائی کی

دشت والوں کو زیب دیتا ہے
بات کرنا شکستہ پائی کی

نیند کا آنکھ سے بچھڑ جانا
ایک حالت ہے نارسائی کی mubashir saeed