Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏کچھ انسان بطور نعمت آپکو عطاء کیے جاتے ہیں۔ جن کو

‏کچھ انسان بطور نعمت آپکو عطاء کیے جاتے ہیں۔
جن کو دیکھ کر دل میں خوشی اور آنکھوں میں ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔ ایسے انسان اللہ سبحان تعالیٰ کا انعام ہوتے ہیں__!!

💖

©Deeniyaat Deeniyaat
  #deenislam #deeniyaat