Nojoto: Largest Storytelling Platform

Love and Hate رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ آ

Love and Hate 
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے  جانے کے لیے آ
کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ #loveQuite #BrokenHeart
Love and Hate 
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے  جانے کے لیے آ
کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ #loveQuite #BrokenHeart