Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسے کہنا کہ لوٹ آؤ، سنا ہے عید آئی ہے اک بار تو آک

اسے کہنا کہ لوٹ آؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اک بار تو آکر مل جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا  کہ بن تیرے بہت عیدیں گزاری ہیں!!
اس بار تو ملنے آ جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا جدائی سے محبت کم نہیں ہوتی!!
یہ دنیا کو بتلا جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا کہ چاہت کا بھرم نہ ٹوٹنے دینا!!
تم پل دو پل ہی آ جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا تنہا ہے عید کے دن بھی!!!
یہ تنہائی مٹا جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے #eid 
#broken 
#missing 
#friends 
#brothers
اسے کہنا کہ لوٹ آؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اک بار تو آکر مل جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا  کہ بن تیرے بہت عیدیں گزاری ہیں!!
اس بار تو ملنے آ جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا جدائی سے محبت کم نہیں ہوتی!!
یہ دنیا کو بتلا جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا کہ چاہت کا بھرم نہ ٹوٹنے دینا!!
تم پل دو پل ہی آ جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے
اسے کہنا تنہا ہے عید کے دن بھی!!!
یہ تنہائی مٹا جاؤ، سنا ہے عید آئی ہے #eid 
#broken 
#missing 
#friends 
#brothers