Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں شاعر مشرق تو نہیں مگر مشرق کا شاعر ہوں تخلص کچ

میں شاعر مشرق تو نہیں
مگر مشرق کا شاعر ہوں
تخلص کچھ نہیں میرا
میں اک عام سا شاعر ہوں
میں شاعر مشرق تو نہیں
مگر مشرق کا شاعر ہوں
تخلص کچھ نہیں میرا
میں اک عام سا شاعر ہوں
donpajji8874

dp writes©

New Creator