Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنا ہے تو۔۔۔۔خود ہی چلے آؤ کسی روز اپنی تو یہ عادت

آنا ہے تو۔۔۔۔خود ہی چلے آؤ کسی روز
اپنی تو یہ عادت ہے بلایا نہیں کرتے
کبھی ہم سے خفا ہو نے کا تصور بھی نہ کرنا
ہم ایسے ستم گر کو منایا نہیں کرتے
جس در پے گئے ہیں، اک بار ہی گئے ہیں
پھر لوٹ کے اس در پے کبھی جایا نہیں کرتے
آنکھوں سے پلاؤ گے تو آجائیں گے پینے
پیمانوں سے پینے تو ہم جایا نہیں کرتے
اپنا تو یہ شیوہ ہے ذرا غور سے سں لو
ہم خود ہی تڑپ لیتے ہیں تڑپایا نہیں کرتے
  #yqbrokenheart 
#yqtanha 
#yqbaba 
#yqpoetry 
#yqshayari
آنا ہے تو۔۔۔۔خود ہی چلے آؤ کسی روز
اپنی تو یہ عادت ہے بلایا نہیں کرتے
کبھی ہم سے خفا ہو نے کا تصور بھی نہ کرنا
ہم ایسے ستم گر کو منایا نہیں کرتے
جس در پے گئے ہیں، اک بار ہی گئے ہیں
پھر لوٹ کے اس در پے کبھی جایا نہیں کرتے
آنکھوں سے پلاؤ گے تو آجائیں گے پینے
پیمانوں سے پینے تو ہم جایا نہیں کرتے
اپنا تو یہ شیوہ ہے ذرا غور سے سں لو
ہم خود ہی تڑپ لیتے ہیں تڑپایا نہیں کرتے
  #yqbrokenheart 
#yqtanha 
#yqbaba 
#yqpoetry 
#yqshayari