Nojoto: Largest Storytelling Platform

چھوڑ گئے بھنور میں مجھے تنہا جانے والے میرے اپنے ہ

چھوڑ گئے بھنور میں مجھے تنہا
جانے والے میرے اپنے ہی تھے
خود کو اٹھایا،سنبھالا،سمجھایا
تنہا چلنے کے حوصلے رکھنے ہی تھے
اب گِلہ کرتے ہیں کس جواز   پر
ہم نے بھی مزاج بدلنے ہی تھے ہم نے بھی مزاج بدلنے ہی تھے
#شاعری #nojoto #nojotourdu #urdushayri  #nojotoاردو