Nojoto: Largest Storytelling Platform

اے انس تمہارے دل کی گرمی تیز آتش بھڑک اُٹھی میں نہ

اے انس تمہارے دل کی گرمی تیز آتش بھڑک اُٹھی
میں نہیں جانتا کے مجھ اس آتش نے کیسی خاکسر کر ڈالا
 کیوں کہ میرے اردگرد بہت سے حصار اور فصیلیں واقع تھیں
 میرا دل آتشِ بے قرار مرکز ہے
ایسی آتشِ بے قرار کا جس کے شعلے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے
اگر یہ دنیا تباہ برباد ہو جائے تو مجھے کوئی غم نہیں 
اسی لیئے کے مجھے اس دنیا کی کوئی ضرورت نہیں 
اے انس میری آنکھوں سے یہ اشق بہنے دے شاید یہ کبھی نہ رُک سکیں
یہ میرا جُھکا ہوا سر کبھی نہ آٹھ سکے گا
میں جو پیتا رہا وہ خون جگر تھا
میں جو کھاتا رہا وہ غم اور نفرت تھی 
میرے نیہا خانہ دل کا عجب حال ہے
 اے قِسمت تُو نے ہر شے کو خاکستر کر ڈالا
میرے۔ اندر اور باہر کی دنیا کو تہہ و بھالا کر ڈالا 
مایوسی کی اس وادی میں کوئی مجھ سا نہیں ہے
اے انس تمہاری موت کے سوا  درد وُغم کا کوئی چارہ نہیں ہے
اشکوں کے طلاطم کے سوا کوئی چارہ نھیں 
خود کلامی: انس یعقوب

anasyaqoob3177

Anas Yaqoob

New Creator