Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرا دل بس فقط تم سے یہی فریاد کرتا ھے کئی حصوں م

میرا دل بس فقط تم سے یہی فریاد کرتا ھے

کئی حصوں میں کر کے کیوں مجھے برباد کرتاھے

کبھی تو بھول جاتا ھے کبھی تو یاد کرتا ھے

میرے نزدیک رہ کر بھی نظر انداز کرتا ھے

تجھے زحمت نہیں دونگا بہت مجبور ھو کر اب

فضل اس دل کو تیری قید سے آزاد کرتا ھے ghmzda

fazalameen2259

Fazal Ameen

Silver Star
New Creator