Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو بھی تو اک دن مجھے چھوڑ جائے گی میں بھی تو اک دن

تو بھی تو اک دن مجھے چھوڑ جائے گی
میں بھی تو اک دن تنہا سا رہوں گا

تو بھی تو کہیں درد سہے گی
میں بھی تو کہیں ہجر سہوں گا

تو بھی تو سنائے گی قصے میری وفا کے
میں بھی تو کہیں تیرا ذکر کہوں گا

اور تو رہے گی ازل تک مسکراہٹوں میں میری
اور میں بھی تو تیری آنکھوں سے بہوں ہوگا

ابنِ_فراق always remember your love until you will die.. ❤️
تو بھی تو اک دن مجھے چھوڑ جائے گی
میں بھی تو اک دن تنہا سا رہوں گا

تو بھی تو کہیں درد سہے گی
میں بھی تو کہیں ہجر سہوں گا

تو بھی تو سنائے گی قصے میری وفا کے
میں بھی تو کہیں تیرا ذکر کہوں گا

اور تو رہے گی ازل تک مسکراہٹوں میں میری
اور میں بھی تو تیری آنکھوں سے بہوں ہوگا

ابنِ_فراق always remember your love until you will die.. ❤️