Nojoto: Largest Storytelling Platform

شمعِ عشق جو جلائی تھی شوق سے،بھسم کر دی ہم نے ہنست

شمعِ عشق جو جلائی تھی شوق سے،بھسم کر دی ہم نے
ہنستی مسکراتی زندگی اس بے وفا کے نام کر دی ہم نے

خوشیوں بھری سحر مانگتے رہے ہر روز اس کے لیے
خود اپنی زندگی میں غموں بھری شام کردی ہم نے

ہر ممکن کوشش کی اسے طنعہء بے وفائی سے بچانے کی
زمانے بھر میں اپنی بدکرداری کی خبر عام کر دی ہم نے

جب یقین کامل ہوا کہ اس کا لوٹ آنا ناممکن ہے
اس لمحےہی اپنی جینے کی آرزو ختم کردی ہم نے

جن میرے قیمتی الفاظ کو بے مول کرکے چلا گیا تھا بھٹی
آج ان سے لکھی شاعری بھی نیلام کر دی ہم نے

 شاعر:نبیل بھٹی #Ghzaal #Bhattiwrites 

#Hum_Tum