Nojoto: Largest Storytelling Platform

White ایک دفعہ رسول کریم ﷺ ایک انصاری شخص کے پاس س

White ایک دفعہ رسول کریم ﷺ ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو ۔ آپ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے ۔
sahih Bukhari hadith 24

©Guddu Alam
  #City sahih Bukhari Sharif Hadith number 24
guddualam7617

Guddu Alam

New Creator

#City sahih Bukhari Sharif Hadith number 24 #मोटिवेशनल

81 Views