Nojoto: Largest Storytelling Platform

اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا ہر بار اک عذاب سے د

اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا

رستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص 
دل میں اتر کے ساری ہدیں پار کر گیا
اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا

رستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص 
دل میں اتر کے ساری ہدیں پار کر گیا
roshanbaig6901

Roshan baig

New Creator