Nojoto: Largest Storytelling Platform

فراق کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے؟ اگر زندہ رہے تو ہ

فراق کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے؟
اگر زندہ رہے تو ہم مر جائیں گے
ہم کو تو سہارا بھی فقط صرف تیرا ہے
تم نے بھی چھوڑا تو ہم کدھر جائیں گے؟
ابنِ_فراق
فراق کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے؟
اگر زندہ رہے تو ہم مر جائیں گے
ہم کو تو سہارا بھی فقط صرف تیرا ہے
تم نے بھی چھوڑا تو ہم کدھر جائیں گے؟
ابنِ_فراق