محبت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی ذات کی نفی کرے خود کو خاک بنا لے اور اس خاک کو محبت پاؤں کی دھول بنا کر اڑا دے پہلے خود سے محت کیجیے اچھی لگتی ہے اس کی ضد مگر سوچتا ہوں کیسے اس کا نام لکھوں میں اپنے نام سے پہلے #nojoto #nojotourdu #haniairmiya