Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب ! قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگ

دوستو، آداب ! 

قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے..

"احمد فراز"

تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو 
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں..

"فراق گورکھپوری"

مشق_سخن میں آج "قربت، قرب، قریب" ان متعلقہ الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے شعر، نظم، یا کوئ افسانچہ لکھیں..
 
شب بخیر !  #yqbhaijan #mashqesukhan #yqbaba #yqurdu #yqshayari #yqdidi 

दोस्तो, आदाब!

क़ुर्बतों में भी जुदाई के ज़माने मांगे
दिल वो बे-मेहर कि रोने के बहाने मांगे..
"अहमद फ़राज़"