تمہیں مبارک ہوں سرخ سیجیں کھنکتے کنگن سنورتا آنچل یتیم لڑکی کی چُوڑیوں میں تمہارا چھلا پڑا رہیگا نبیر سیّد وزیرآبادی #// New shairi