Nojoto: Largest Storytelling Platform

. خوشبو کی طرح آیا ، وہ تیز ہَواؤں میں مانگا تھا ج

.
خوشبو کی طرح آیا ، وہ تیز ہَواؤں میں
مانگا تھا جسے ہم نے دن رات دُعاؤں میں

ہم چاند سِتاروں کی راہوں کے مُسافر ہیں
ہر رات چَمکتے ہیں تارِیک خلاؤں میں۔ #MH
.
خوشبو کی طرح آیا ، وہ تیز ہَواؤں میں
مانگا تھا جسے ہم نے دن رات دُعاؤں میں

ہم چاند سِتاروں کی راہوں کے مُسافر ہیں
ہر رات چَمکتے ہیں تارِیک خلاؤں میں۔ #MH