Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقتِ محبوبِ ملاقات!!! حصہِ چاند(چہرہ) سے جب انکا ح

وقتِ محبوبِ ملاقات!!!
حصہِ چاند(چہرہ) سے جب انکا حجاب ہٹ جاتا
       دل چراغِ سحری (مرنے والا) ہو جاتا
اور جب 
        دیدۂ جاناں (نگاہیں) ہم سے ٹکرا جاتیں 
            من آشفتہ سری (دیوانہ) ہو جاتا
اور جب 
        اختلاط (میل جول) ان سے بڑھ جاتا
                      آغازِ الفت ہو جاتا
اور جب 
         ربط (رابطے) تک سلسلہ قائم ہو جاتا 
      نشاطِ عَالم (خوشی کا عالم) دوگنا ہو جاتا 
اور جب
                 وہ سلامِ پہل کر جاتیں
  جہاں غرقِ مئے ناب ( شراب میں ڈوبنا) ہو جاتا
اور جب
                     وہ روبرو ہو جاتیں 
             آدابِ محبت خود بہ خود آ جاتا
                                اور
اور جب 
          لب سے ان کے خدا حافظ ادا ہو جاتا
            کون و مکاں ہم سے بیگانہ ہو جاتا

©WaSii imran #is #L♥️ve #Jo #Poetry #poem #ishq #Nojoto #urdu #maa #mohabbat iBaDaT-e iShQ
وقتِ محبوبِ ملاقات!!!
حصہِ چاند(چہرہ) سے جب انکا حجاب ہٹ جاتا
       دل چراغِ سحری (مرنے والا) ہو جاتا
اور جب 
        دیدۂ جاناں (نگاہیں) ہم سے ٹکرا جاتیں 
            من آشفتہ سری (دیوانہ) ہو جاتا
اور جب 
        اختلاط (میل جول) ان سے بڑھ جاتا
                      آغازِ الفت ہو جاتا
اور جب 
         ربط (رابطے) تک سلسلہ قائم ہو جاتا 
      نشاطِ عَالم (خوشی کا عالم) دوگنا ہو جاتا 
اور جب
                 وہ سلامِ پہل کر جاتیں
  جہاں غرقِ مئے ناب ( شراب میں ڈوبنا) ہو جاتا
اور جب
                     وہ روبرو ہو جاتیں 
             آدابِ محبت خود بہ خود آ جاتا
                                اور
اور جب 
          لب سے ان کے خدا حافظ ادا ہو جاتا
            کون و مکاں ہم سے بیگانہ ہو جاتا

©WaSii imran #is #L♥️ve #Jo #Poetry #poem #ishq #Nojoto #urdu #maa #mohabbat iBaDaT-e iShQ
wasiiimran7738

Wasii Imran

New Creator