Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میں اس لیے ہے کہ م

یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میں 
اس لیے ہے کہ مرا یار پڑا ہے مجھ میں 

ہر تعلق کو محبت سے نبھا لیتا ہے 
دل ہے یا کوئی اداکار پڑا ہے مجھ میں 

میرا ہونا مرے ہونے کی گواہی تو نہیں 
میرے آگے مرا انکار پڑا ہے مجھ میں Mujh Mein ❤
یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میں 
اس لیے ہے کہ مرا یار پڑا ہے مجھ میں 

ہر تعلق کو محبت سے نبھا لیتا ہے 
دل ہے یا کوئی اداکار پڑا ہے مجھ میں 

میرا ہونا مرے ہونے کی گواہی تو نہیں 
میرے آگے مرا انکار پڑا ہے مجھ میں Mujh Mein ❤
zaidirules1749

Zaidi Rules

New Creator