Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں

اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں

اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں saifullah
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں

اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں saifullah