Nojoto: Largest Storytelling Platform

* گیت * لوٹ آ دل کو تیری حسرت بڑی ہے یہ جوآنسوؤں

* گیت  *
لوٹ آ دل کو تیری حسرت بڑی ہے
یہ جوآنسوؤں کی نمی تو نے دی ہے
پلکوں پہ  ٹوٹےخواب  بن کے سجی ہے
یہ دھڑکن بھی میری جو کب سے رکی ہے
تیرا نام سنتے ہی دھڑکنے لگی ہے
یہ سونی سونی راتیں سنائیں تیری باتیں
یہ ساون کی گھٹائیں صدائیں بن کے آئیں
میرے ساتھ رات  بھی  یہ  رو پڑی ہے
لوٹ آ دل کو تیری حسرت بڑی ہے
04:25 AM
Monday, July 12, 2021

©Syed Kashif Nawaz گیت۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
04:25 AM
Monday, July 12, 2021

#moonbeauty
* گیت  *
لوٹ آ دل کو تیری حسرت بڑی ہے
یہ جوآنسوؤں کی نمی تو نے دی ہے
پلکوں پہ  ٹوٹےخواب  بن کے سجی ہے
یہ دھڑکن بھی میری جو کب سے رکی ہے
تیرا نام سنتے ہی دھڑکنے لگی ہے
یہ سونی سونی راتیں سنائیں تیری باتیں
یہ ساون کی گھٹائیں صدائیں بن کے آئیں
میرے ساتھ رات  بھی  یہ  رو پڑی ہے
لوٹ آ دل کو تیری حسرت بڑی ہے
04:25 AM
Monday, July 12, 2021

©Syed Kashif Nawaz گیت۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
04:25 AM
Monday, July 12, 2021

#moonbeauty