Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم تصورات کے آئنے ہوا نہیں کرتے ہم کو دیکھ کر خود

ہم تصورات کے آئنے ہوا نہیں کرتے
ہم کو دیکھ کر خود کو سنوارہ نہ کیجئے
یہ بہتر ہے کہ خود کو ہزاروں کا کیجئے
یہ بھی بہتر ہے کہ خود کو ہمارا نہ کیجئے 
بلال ہمارا نہ کیجئے
ہم تصورات کے آئنے ہوا نہیں کرتے
ہم کو دیکھ کر خود کو سنوارہ نہ کیجئے
یہ بہتر ہے کہ خود کو ہزاروں کا کیجئے
یہ بھی بہتر ہے کہ خود کو ہمارا نہ کیجئے 
بلال ہمارا نہ کیجئے