میری خاموشی کو پڑھ ذرا اک ان کہی کتاب ہوں تیری فرصتوں کا شوق ہوں تجھے بآسانی دستیاب ہوں Full Poetry Read in Caption Hania Irmiya میری خاموشی کو پڑھ ذرا اک ان کہی کتاب ہوں تیری فرصتوں کا شوق ہوں تجھے بآسانی دستیاب ہوں گو کہ انمول ہوں گو کہ نایاب ہوں پر تو جو طلب کرے مجھے جی جان حاضر جناب ہوں