Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا ساتھ رہنے کا بھی وع

تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ بھی نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
پر اتنی جلدی بھول جاؤ گے 
اندازہ بھی نہ تھا
#alyan_writes By #Shoni_writes
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ بھی نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
پر اتنی جلدی بھول جاؤ گے 
اندازہ بھی نہ تھا
#alyan_writes By #Shoni_writes
alyanhaider1808

Alyan Haider

New Creator