Nojoto: Largest Storytelling Platform

خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دےدے اے شب غم مجھے

خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دےدے
اے شب غم مجھے سونے کی اجازت دے دے
یا سلیقے سے نبھا ___ رسمِ رفاقت مجھ سے
یا کسی اور کا ہونے کی ___ اجازت دے دے

©Tamanna #S 
  #Neend aor Raat
taherasayyed6872

Tamanna #S

New Creator

#Neend aor Raat

54 Views