Nojoto: Largest Storytelling Platform

پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدا

پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدائ میں
 فرق اتنا ہی ہے کہ پہلے اک لذت تھی،اب  کرب ہے اس تنہائی میں 
کبھی میری آنکھیں بھی شوخ تھی،جو  اب پتھرا گئ ہیں تیرے انتظار میں 
کبھی تو میری اک پکار پہ پلٹ آتا تھا، اب کوئ اثر نہیں میری فریاد میں 
(ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #جدائ