Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ دل تو ہے ہی دل لگانے کے لیے اکہ سنم چاہئے مسکر

یہ دل تو ہے ہی دل لگانے کے لیے
اکہ سنم چاہئے مسکرانے کے لیے
تھک گیا ہوں خود سے باتیں کرتے کرتے 
اب تو آجا مجھسے  بات کرنے کے لیے
میں گم ہوں ،ہر دم اکہ آدا میں تیرے 
کبھی آیا ہی نہیں تو دل کو  بہلانے کے لیے
ہوں گمنام اپنے ہی جہاں میں کہیں
تم ہی آؤ مجھے خوجنے کے لیے 
لوگ  ہم پر ،ہستے کیوں ہے آج کل 
یہ راز ہی بس ،آ بتانے کے لیے
یہ خیال کیا ،یہ ملال کس بات کا
مٹادو اسے  ، آؤ  ملاقات کرنے کے لیے 
آمان خو چوکا ہے ان ہنگام گلیوں میں
تم ہی آؤ  یہاں جلوہ دکھانے کے لیے 
 Be careful to yourself
یہ دل تو ہے ہی دل لگانے کے لیے
اکہ سنم چاہئے مسکرانے کے لیے
تھک گیا ہوں خود سے باتیں کرتے کرتے 
اب تو آجا مجھسے  بات کرنے کے لیے
میں گم ہوں ،ہر دم اکہ آدا میں تیرے 
کبھی آیا ہی نہیں تو دل کو  بہلانے کے لیے
ہوں گمنام اپنے ہی جہاں میں کہیں
تم ہی آؤ مجھے خوجنے کے لیے 
لوگ  ہم پر ،ہستے کیوں ہے آج کل 
یہ راز ہی بس ،آ بتانے کے لیے
یہ خیال کیا ،یہ ملال کس بات کا
مٹادو اسے  ، آؤ  ملاقات کرنے کے لیے 
آمان خو چوکا ہے ان ہنگام گلیوں میں
تم ہی آؤ  یہاں جلوہ دکھانے کے لیے 
 Be careful to yourself
aamanhakeem3267

Aaman hakeem

New Creator