جلتے ہوے ان پھولوں کا مہکنا کیا ہے تند جوکھوں میں گلوں کا مسکرانا کیا ہے ہے جامِ شہادت اگر آبِ حیات نہیں مر کے بھی ان شہیدوں کا زندہ رہنا کیا ہے دانش #kashmir kay shaheedo tum pay ho salam ............