Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہاری انکھوں کو کچھ کہنا چاہتا ہوں میں دو اجازت

تمہاری انکھوں کو کچھ کہنا چاہتا ہوں میں 
دو اجازت تو ان میں رہنا چاہتا ہوں میں 
کوئی اور نہ ابسے ان رنگینیوں میں
ان چراغوں کی لو بننا چاہتا ہوں میں
اگر ایک بار چپ ہونٹوں سے کہہ دو نام میرا
ساری عمر تیری تسبیح کرنا چاہتا ہوں میں #adorableeyes