Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا ورنہ میرا کوئ قصور نہ

میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا
ورنہ میرا کوئ قصور نہ تھا
پل بھر کو بھی اگر میں بے ضمیر ہوجاتا 
یقین جانو میں بھی وزیر ہوجاتا

©Arman Khan #میری زاتی شاعری

#LostInSky
میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا
ورنہ میرا کوئ قصور نہ تھا
پل بھر کو بھی اگر میں بے ضمیر ہوجاتا 
یقین جانو میں بھی وزیر ہوجاتا

©Arman Khan #میری زاتی شاعری

#LostInSky
armankhan5752

Arman Khan

New Creator