Nojoto: Largest Storytelling Platform

پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آکر ، یہ جھوٹ کی دن

پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آکر ،
یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر ۔۔
اب رونے سے کیا ؟ تجھ سے کئی بار کہا تھا، 
حالات کے دھارے کے مخالف نہ بہا کر۔۔۔
پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آکر ،
یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر ۔۔
اب رونے سے کیا ؟ تجھ سے کئی بار کہا تھا، 
حالات کے دھارے کے مخالف نہ بہا کر۔۔۔
mahakhan7660

Maha Khan

New Creator