میں کیا بتاؤں طبیعت کا اپنی کبھی گرم کبھی سرد ہوتی ہے آئینوں کا قصور نہیں ہوتا ہر بار چہروں پر تو بھی گرد ہوتی ہے #چھوٹاچراغ