۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ©Yusufi Media #عورت_کی_محبت♥ عورت سے محبت لینے کیلئے پہلے اس میں محبت ڈالنی پڑتی ہے، کیونکہ وہ کھیتی ہے اور کھیتی میں جب تک محنت نہیں کی جائے گی، بیج پانی نہیں لگے گا، زمین فصل تیار نہیں کرے گی ۔ عورت مرد کی محبت میں مست ھو تو جان بھی دے دیتی ہے۔ان رشتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے جنہوں نے اسے پیدا کیا ایک عمر تک اسکی ہر ضرورت خوشی اسکی تربیت کیلئے سب کچھ کیا ! بیوی بنتے ہی لڑکی ایک مرد جسکا رشتہ اس سے دو بول کی بنا پہ قائم ہوا اسے اپنی ذات کھلم کھلا سونپ دیتی ہے ازدواجی رشتے کی قدر کرتی ہے محبت دیتی ہے ، پرواہ کرتی ہے ، انتظار کرتی ے ، مان رکھتی ہے ، خود کی ذات کو محبت کے نام کر دیتی ہے ۔ مرد کیلئے سجتی ہے سنورتی ہے گھر کے کام جلدی ختم کر کے اسکی باہوں کے ہسار میں آنے کیلئے تڑپتی ہے شوہر کی محبت بھری باتوں خمار بھری نگاہوں عشق بھرے لمس کی بھوکی رہتی ہے نخرے ، شرمانہ ، ہچکچانا بات کھل کے نہ کرنا اسکی فطرت ہے وہ شوہر پہ قربان ہونا چاہتی ہے مگر اپنی چاہت نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ شوہر کی چاہ میں چاہے جانے کی چاہت بھی چاہتی ہے مگر اکثر شدید چاہت کو دیکھ کر چاہت دینے پہ نا جانے کیوں مرد کی چاہت منہ چڑاتی ہے ۔ عورت محبت بنانے کی فیکٹری نہیں جہاں سے صرف نکلتی رہے اسکا وجود بھی محبت مانگتا ہے عورت کیلئے محبت صرف انٹر کورس نہیں ہے عورت کیلئے محبت شوہر کی ہلکی میٹھی باتیں بھی ہیں ، ساتھ بیٹھ کر سرگوشیاں کرنا بھی ہیں نظروں سے چھیڑخانی کے ساتھ ساتھ انگلیوں سے ٹچ کر کے جزبات کو ابھارنا اور مہکتی سانسوں سے عورت کو گرم کرنا بھی محبت ہے ۔ انٹر کورس کا مطلب ہے محبت کے سیشن کا اختتام ہوا ناکہ محبت شروع ہوئی ، مگر بیشتر ناسمجھ مرد کھانے کے آخری حصہ کو کھانے کا پہلا حصہ سمجھ کر بیوی سے محبت جتاتے ہیں بیوی بات نہیں مانتی منہ بناتی ہے پہلے ایسی نہیں تھی اب ستاتی ہے بہانے لگاتی ہے تو اس میں بیوی کا قصور نہیں جناب بلکہ مرد کو بیوی رکھنے کا طریقہ ہی نہیں آیا ۔ کونسی بیوی ھوگی جو شوہر سے ملنے والے عشق اور چاہت کی چاہ سے محروم رہنا پسند کرے گی ، مرد کی محبت چاہت میں اتنی کشش طاقت ہوتی ہے کہ وہ دوسرے کی بیوی اٹھانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اپنی بیوی کے ساتھ کیا کمی رہ جاتی ہے جس کی وجہ سے گھر والی پلہ نہیں پکڑاتی اور باہر والی پلہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتی ۔۔ گھر والی باہر والی دونوں کو دئیے گئے پیار کا ناپ تول خود مرد کر سکتا ہے مگر کرتا نہیں بلکہ الٹا اعتراض ہوتا ہے کہ بیوی ھمارے لئے جنسی طور پر تیار نہیں ھوتی ساتھ نہیں دیتی جبکہ یہی جملے مرد کے نکمے پن کا منہ بولتا ثبوت ھے جو اپنی بیگم سے محبت نہ لے