Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں مصروف ہوں مصروفیت سے کہنے آیا ہوں میں اپنے کھو

میں مصروف ہوں مصروفیت سے کہنے آیا ہوں
میں اپنے کھو کھلے پن کی گواہی دینے آیا  ہوں
مجھے مجھ سے    فرصت ہی نہیں ملتی ہے یاروں اب
میں اپنی کشمکش میں سیر و تفریح   کرنے آیا ہوں
چلو اب بھول جاؤ     بیتی    باتیں   ہے سبھی بے کار
میں اپنی کچھ  نئی   باتوں کی چرچا کرنے آیا ہوں

                                                                         علیم عامر صلاتی #Oversmart People