Nojoto: Largest Storytelling Platform

سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے ج

سراپا عشق ہوں میں  اب بکھر     جاؤں   تو بہتر ہے
جدھر  جاتے ہیں یہ بادل ادھر  جاؤں تو  بہتر   ہے
ٹھہرجاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگرحالات کہتےہیں کہ گھرجاؤں تو بہترہے
دلوں میں  فرق آئیں گےتعلق ٹوٹ جائیں گے
جودیکھاجوسنااس  سے مکر جاؤں تو بہتر  ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھےگا فراز
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور   جاؤں تو  بہتر ہے سراپا عشق ھوں میں