غزل روبرو کے حال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا بسمل کے جمال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا صورت ہوئ جوں اُن کی نظر روشن ہوئے میرے قمر شمس کے کمال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا مٹ گیئ وہ ہجر کی تاریکیاں تاروں تلے یار کےوِصال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا عشق کی محفل میں ہم کو حاصل ہوئی من کی رضا راز کے مُحال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا ہوگیا ہوں میں فنا ہوکےفدا بعدِ فنا پے جام کے جلال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا بے ہوش ہوکے پوش میں احمد سےاحمد بن گیا روش کےخوش حال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا ازقلمِ احمداشفاق #haal #jamaal #ishq #Nojoto #nojotourdu #ahmadishfaq