Nojoto: Largest Storytelling Platform

مظفر وارثی وہ نہ آئے تو ہوا بھی نہیں آیا کرتی اس ک

وہ نہ آئے تو ہوا بھی نہیں آیا کرتی
اس کی خوشبو بھی اکیلی نہیں آیا کرتی
ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں مل جانا ہے
میتوں کے لیے ڈولی نہیں آیا کرتی
بسترِ ہجر پہ سویا نہیں جاتا اکثر
نیند آتی تو ہے، گہری نہیں آیا کرتی
علی الاعلان کیا کرتا ہوں سچی باتیں
چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی
salmanshaikh3844

S.F

Bronze Star
New Creator

وہ نہ آئے تو ہوا بھی نہیں آیا کرتی اس کی خوشبو بھی اکیلی نہیں آیا کرتی ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں مل جانا ہے میتوں کے لیے ڈولی نہیں آیا کرتی بسترِ ہجر پہ سویا نہیں جاتا اکثر نیند آتی تو ہے، گہری نہیں آیا کرتی علی الاعلان کیا کرتا ہوں سچی باتیں چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی #Hope #lovebeat #MuzaffarWaarsi

285 Views