Nojoto: Largest Storytelling Platform

شاعری بھی بارش ہے جب برسنے لگتی ہے سوچ کی زمینوں ک

شاعری بھی بارش ہے
جب برسنے لگتی ہے
سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے 
لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے 
نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں،
اور پھر ، روانی پر یوں بہار آتی ہے،
جیسے 
ٹھوس پربت سے، گنگناتی وادی میں
آبشار آتی ہے ۔
شاعری بھی بارش ہے...!!! Wao
شاعری بھی بارش ہے
جب برسنے لگتی ہے
سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے 
لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے 
نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں،
اور پھر ، روانی پر یوں بہار آتی ہے،
جیسے 
ٹھوس پربت سے، گنگناتی وادی میں
آبشار آتی ہے ۔
شاعری بھی بارش ہے...!!! Wao
nabeelahmed9581

NABEEL Ahmed

New Creator