Nojoto: Largest Storytelling Platform

My heart starts beating میری دنیا بہت الگ ہے۔ عشق

My heart starts beating میری دنیا بہت الگ ہے۔
 عشق کی سلطنت پر پاؤں جمائے ہوئے دنیاوی سوچوں سے بہت دور
 اس غلط اور صحیح کی لڑائ کو للکارتے ہوئے بلکل بے بہرہ ہو کر بس آگے چلے چلے جانا ہے۔
بنا پیچھے مڑے ہر رسم کو پیروں تلے روندتے ہوئے۔
#ازقلم
#ہیر پھر جو جیسا ہو اسے بدلنا ہی کیوں ضروری ہو؟

hiragulzar1162

Heer_Writes

New Creator