تیری خواہشوں کا مجھے پتہ نہ چلا تیری چاہتوں کا مجھے پتہ نہ چلا ناواقف نہیں تھا تیری باتوں سے پھرجانے کیوں کیسےمجھے پتہ نہ چلا شکواہ، شکایتیں جائز ہیں مجھ سے کان پکڑوں میں مجھے پتہ نہ چلا تمھاری قسم، وعدہ کرتا ہے جمیل اب معاف کر بھی دو مجھے پتہ نہ چلا #Rootha Sanam. 🤨🤨