Nojoto: Largest Storytelling Platform

نکلا جب دل لگانے وہ بھی اک انجانے سے آب میں گوہر ف

نکلا جب دل لگانے
وہ بھی اک انجانے سے
آب میں گوہر فنا
ہوا اس فسانے سے

قتل ہوا قاتل بھی
اپنا گناہ جتانے سے
رو رہے ہیں آنسوں بھی اب
زمانے کے ستانے سے

دل جکا جب روح جکی
قاسد کے پیگام سے
حشر کی اک جھلک دکھی
دل کو دل بنانے سے

میں آج بھی سوتا نہیں
رات کے ڈرانے سے
آنکھ اب لگتی نہیں
خد کو روز مٹانے سے-

-سجاد علی- #SajjadAli
نکلا جب دل لگانے
وہ بھی اک انجانے سے
آب میں گوہر فنا
ہوا اس فسانے سے

قتل ہوا قاتل بھی
اپنا گناہ جتانے سے
رو رہے ہیں آنسوں بھی اب
زمانے کے ستانے سے

دل جکا جب روح جکی
قاسد کے پیگام سے
حشر کی اک جھلک دکھی
دل کو دل بنانے سے

میں آج بھی سوتا نہیں
رات کے ڈرانے سے
آنکھ اب لگتی نہیں
خد کو روز مٹانے سے-

-سجاد علی- #SajjadAli