Nojoto: Largest Storytelling Platform

جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو جیسے سینے میں اِک گماں ٹو

جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اِک گماں ٹوٹے
کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا
ہم جو ٹوٹے، تو رائیگاں ٹوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اِک گماں ٹوٹے
کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا
ہم جو ٹوٹے، تو رائیگاں ٹوٹے
malikzaib5422

Malik Zaib

New Creator