جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو جیسے سینے میں اِک گماں ٹوٹے کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا ہم جو ٹوٹے، تو رائیگاں ٹوٹے